ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاوونی کے ساتھ ایک ویڈئو کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ، جوہری معاہدے اور انتہائی اہم علاقائی امور پر دونوں ممالک کے نظریات پر تبادلہ خیال کیا۔
ان مذاکرات کے دوران ، آئرش وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے سفارتخانے کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کے اپنے ملک کے ارادے کا اعلان کیا۔
ظریف نے اس رابطے میں اپنے آئرش ہم منصب کو تہران کے دورے کی دعوت دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ظریف اور اس کے آئرش ہم منصب کا جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
21 جنوری، 2021، 12:02 PM
News ID:
84193939

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آئرش ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات اور جوہری معاہدے پر بات چیت کی۔
متعلقہ خبریں
-
جوہری معاہدے پر مکمل عملدرآمد پابنديوں کے خاتمے پر منحصر ہے: ظریف
لندن، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تحفظ اور مکمل عملدرآمد کے لئے آئرلینڈ کے…
آپ کا تبصرہ